Home

فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون (القرآن)

سوال پوچھنے سے پہلے

سوال پوچھنے والے کو آن لائن دارالافتاء پر اکاؤنٹ بنانا ضروری ہے۔ ایک مرتبہ اکاؤنٹ بننے کے بعد لاگ ان کر کے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔

یہ بات یقینی بنا لیں کہ کہیں یہ سوال پہلے سے ہی تو نہیں پوچھا گیا؟ پہلے سے پوچھے گئے سوالات دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس دارالافتاء میں قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہ حنفی کے فقہی اصولوں کے مطابق دینی مسائل  کا جواب دیا جاتا ہے۔ لہذا بحث و مباحثہ سے اجتناب کریں۔

صرف روزمرہ زندگی سے متعلق وہ مسائل پوچھیں جن سے آپ کی آخرت کا تعلق ہو۔ غیر ضروری باتیں نہ پوچھیں۔ نیز تاریخ، مسلکی اختلافات اور متنازع امور پوچھنے سے اجتناب کریں۔